مجھے بتائیں علی عمران کہاں گیا کس نے اٹھایا، وزیراعلیٰ سندھ


وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شای کا جیو کے رپورٹر علی عمران کی گمشدگی کا سخت نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ کا آئی جی پولیس مشتاق مہر کو ٹیلی فون

علی عمران کو فوری بازیاب کروایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ

صحافیوں کے خلاف اس قسم کی حرکتیں ناقابل برداشت ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

مجھے سراخ لگاکر بتائیں علی مران کہاں گیا کس نے اٹھایا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کا جیو کے سربراہ اظہر عباس کو ٹیلی فون

آپ اطمینان رکھیں انشاء اللہ ہم علی عمران کو بازیاب کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

مجھے ایک ایک گھنٹے کی علی عمران سے متعلق پیش رفت رپورٹ چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ کی آئی جی کو ہدایت