علی عمران کی فوری بازیابی یقینی بنائی جائے – گورنر سندھ


گورنر سندھ عمران اسماعيل کا جيو کے رپورٹر علی عمران کی گمشدگی کا نوٹس

آئی جی سندھ کو علی عمران کی جلد بازیابی کی ھدایت کردی

علی عمران کی فوری بازیابی یقینی بنائی جائے – گورنر سندھ