کراچی. سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن کورنا کے بعد پھر سے حرکت میں آگیا

کراچی. سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن کورنا کے بعد پھر سے حرکت میں آگیا

کراچی. گذشتہ دو دن کے دوران 60 زائد کلینک سیل کر دئیے گئے۔ سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن

کاروئیاں بلدیہ ٹاؤن ۔ ڈیفنس۔ ملیر اور صدر ٹاؤن میں کی گئیں۔ سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن

جو بھی کلینک یا اسپتال ہیلتھ کئیر کمیشن میں رجسٹرڈ نہیں ہو گا اس کے خلاف قانونی کاروائ کی جائے گی۔ہیلتھ کئیر کمیشن


کلینک یا اسپتال کے مالکان فورئ اپنے ادارے کی رجسٹریشن کرائیں۔ ہیلتھ کئیر کمیشن

ہمارا مقصد صوبے سے عطائیت کا خاتمہ ہے۔ ہیلتھ کئیر کمیشن سندھ