حکومت کو شرم آنئ چاہیے یہ طلباء بھی پاکستان کے بچے ہیں 12 روز سے روڈوں پر پھر رہے ہیں

حکومت کو شرم آنئ چاہیے یہ طلباء بھی پاکستان کے بچے ہیں 12 روز سے روڈوں پر پھر رہے ہیں سلیکٹڈ اعظم نے حق دینے کے بجائے پاکستانی طبلاء کا حق کھانا شروع کردیا ، شرم کرو بے حیا حکمرانوں