خان عبد القیوم خان کی سیاسی خدمات ناقابل فراموش ہیں، ضیاء عباس

سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے سابق صدر خان عبد القیوم خان کی سیاسی خدمات ناقابل فراموش ہیں،ان کی39ویں برسی کے موقع پر انہوں نے کہا کہ قیام پاکستان میں مرحوم کا کردار قابل ستائش تھا۔