بااثر افراد خاتون کو لاتوں مکوں سے مارتے رہے

وہاڑی ڈی پی او آفس میں تفتیش کے لیے آنے والی دو پارٹیوں کے درمیان ڈی پی آفس کی چاردیواری میں جھگڑا بااثر افراد خاتون کو لاتوں مکوں سے مارتے رہے خاتون رو رو کر مدد کے لیے پکارتی رہی ڈی پی او آفس


میں تعینات درجنوں پولیس ملازمین خاموش تماشائی بنے رہے!