شہریار شر-آپ کا شکریہ آپ نے سندھ کا بیٹا ہونے کا حق ادا کیا-وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اپنی نشست سے اٹھ کر شہریار مہر کی نشست پر گئے

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے شہریار شر کا قرارداد کی حمایت پر شکریہ ادائی

اجلاس ختم ہوتے ہی قائد ایوان اپنی نشست سے اٹھ کر شہریار مہر کی نشست پر گئے

آپ کا شکریہ آپ نے سندھ کا بیٹا ہونے کا حق ادا کیا مراد ولی شاہ

ہم آپ کے شکر گذار ہیں آپ نے سندھ کے ساتھ اپنا تعلق نبھایا اور اپنا تاریخی کردار ادا کیا سندھ دھرتی سے وفا کی ہے مرد علی شاہ

ہم آپ کا بھرپور ساتھ دیں گے اور آپ کا تعاون ہم پر قرض ہے مراد علی شاہ کی شہریار شر سے بات چیت