بلوچستان سے آکر نفرت انگریز گفتگو کی۔-محمود خان اچکزئی نے قائد اعظم کے فرمان کی بھی نفی کی۔

محمد حسین
ایک شخص نے بلوچستان سے آکر نفرت انگریز گفتگو کی۔
اعلی عدلیہ نے بھی اردو کے حوالے سے فیصلہ دیا ہے
یہ قومی زبان ہے۔

پی ڈی ایم کے دیگر جماعتوں نے بھی پر اسرار خاموشی اختیار کی۔
اسپیکر صاحب سے درخواست کریں گے کہ وہ اس قرارداد کو لیں۔
وہ کسی بھی ایٹم کو شروع میں لے سکتے ہیں۔
ساتھی رپورٹر سنجے سادھوانی کے ساتھ جلسے میں جض زیادتی ہوئی ۔
اس کی مذمت کرتے ہیں۔
تمام جماعتوں سے گذارش کرتے ہیں کہ وہ اپنے ورکرز کو تبلغ کریں ۔
میڈیا اہم فیکٹر ہوتا ہے۔

جزائر کا معاملہ صوبائی اور وفاقی حکومت کے درمیان ایکنایم نوعیت کا قانونی نقطہء ہے
ہم نے اپنے قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد بتائیں گے
جو کچھ بھی گزشتہ روز جو کچھ ہوا ہمیں میڈیا سے معلوم ہوا۔
آئی جی صاحب کے ساتھ ہوا کیا اس حوالے سے کلئیر نہیں کیا گیا
وزیر اعلیٰ سندھ نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ آئی جی کے ساتھ ہوا کیا۔
ان کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی ہے ۔
چھٹی کی درخواست میں یہ لکھا ہے مس ہینڈل کیا نے یہ نہیں لکھا ہے
وزیر اعلیٰ نے پریس کانفرنس اس کی بات نہیں کی۔
بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس یہ بات کی وہ تو پارٹی کے چیئرمین ہیں۔
————–
ایم کیو ایم رہنما محمد حسین کی پریس کانفرنس

آج ایم کیوایم کے ایم پی اے نے قرار داد جمع کرائی ہے۔
18 اکتوبر بروز اتوار جلسے میں محمود اچکزئی نے اُردو سے متعلق نفرت انگیز گفتگو کی۔
محمود خان اچکزئی نے قائد اعظم کے فرمان کی بھی نفی کی۔
جو یہ کرتا ہے وہ پاکستان دشمن ہے۔
محمود خان اچکزئی کے خلاف فوری مقدمہ درج کیا جائے۔
ہماری کوشش ہوگی کہ تمام جماعتوں کے لوگ اس کی حمایت کرے