روزانہ نئے روپ سے سندھ پر حملہ کیا جاتا ہے۔ یہ وہی سندھ دھرتی ہے جس نے پاکستان کی قرارداد پیش کی۔


——————-عبد الباری پتافی
—————————–
——————اس ایوان میں پاکستان کی قرارداد پیش ہوئی تھی
جی ایم سید نے قرار داد پیش کی تھی۔
افسوس ہے کہ ہم کس طرف جارہے ہیں۔
ہم بلاول کے مشکور ہیں جنہوں نے ہمیشہ سازشوں کے خلاف کھڑے ہوئے۔
انہوں نے ثابت کیا کہ پیپلز پارٹی پاکستان کی زنجیر ہے۔
بلاول بھٹو پاکستان کی لیڈر شپ ہیں۔


آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ یہ وفاق کی ملکیت ہے۔
یہ صوبے کی ملکیت ہے۔
بارہ ناٹیکل میل تک صوبے کی حدود ہے۔
یہ سندھ حکومت کا حصہ ہے۔
ہمیں مختلف دھمکیاں دی جاتی ہے۔
ہم اس کی پروا نہیں ہے۔
روزانہ نئے روپ سے سندھ پر حملہ کیا جاتا ہے۔
یہ وہی سندھ دھرتی ہے
جس نے پاکستان کی قرارداد پیش کی۔
آج اسی پاکستان کی وفاق سندھ پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔
آرڈیننس کو مسترد کرتا ہوں۔