ڈاکٹر بدر جمیل میندھرو صوبائی سیکرٹری جنگلات اور جنگلی حیات تعینات ۔انسانی حقوق کا چارج بھی ان کے سپرد

ڈاکٹر بدر جمیل میندھرو صوبائی سیکرٹری جنگلات اور جنگلی حیات تعینات ۔انسانی حقوق کا اذافی چارج بھی ان کے سپرد۔صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔

ڈاکٹر بدر جمیل میندرو کا تعلق پی ایس گروپ سے ہے وہ گریٹ کس کے

سینئر افسر ہیں اس سے پہلے وہ انسانی حقوق کے محکمے میں بطور سیکرٹری کے

فرائض انجام دے رہے تھے وہاں سے ان کا تبادلہ کرکے انہیں محکمہ جنگلات


اور جنگلی حیات کا سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے البتہ ان کے پاس محکمہ انسانی حقوق کے سیکریٹری کا اضافی چارج بھی رہے گا ۔
سندھ کے چیف سیکریٹری سندھ مراد علی شاہ کی منظوری سے ان کی نئی ذمہ داریوں


کے نوٹیفیکیشن 20 اکتوبر کو جاری کیا گیا ۔
ڈاکٹر بدر جمیل میندھرو اس سے قبل صوبائی حکومت نے مختلف محکمہ ہی اہم پوزیشن پر فرائض انجام دے چکے ہیں ۔وہ تجربہ کار اور ذہین افسر ہیں