سندھ پولیس نے حکومت کو دس دن کی مہلت دے دی- نیا ٹوئٹ جاری

سندھ پولیس نے حکومت کو دس دن کی مہلت دے دی

سندھ پولیس نے نیا ٹوئٹ جاری کردیا

کراچی: 18اور19اکتوبرکی درمیانی رات ہونےوالاواقعہ تکلیف دہ تھا،سندھ پولیس

واقعہ سندھ پولیس کےتمام رینکس کےافسران کیلئے دلی صدمہ کاباعث بنا،سندھ پولیس

واقعےکےنتیجے میں آئی جی سندھ نےچھٹیوں پرجانےکافیصلہ کیا،سندھ پولیس

آئی جی سندھ کے بعد تمام رینکس کےافسران نے بھی وہی فیصلہ کیا،سندھ پولیس کاٹوئٹ

رخصت پرجانےکا مقصد پولیس کی تضحیک کےخلاف احتجاج ہے،سندھ پولیس

انفرادی طور پر کیا گیا فیصلہ صدمے کا ردعمل تھا، سندھ پولیس

محکمے کے ہرفرد نے بے عزتی کا احساس محسوس کیا، سندھ پولیس

سندھ پولیس تکلیف کا احساس محسوس کرنے پر آرمی چیف کی شکرگزارہے

سندھ پولیس شکرگزار ہے کہ آرمی چیف نےمعاملےکی تحقیقات کاحکم دیا،سندھ پولیس