سندھ پولیس کو سلام پیش کرتی ہوں


مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا فرمان ٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ اگر آپ پاکستان کے وقار اور عظمت کو بلند کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو کسی دبا کا شکار نہیں ہونا چاہئے


بلکہ عوام اور ریاست کے خادم کی حیثیت سے ، نڈر اور ایمانداری کے ساتھ اپنا فرض ادا کریں۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں سندھ پولیس کو سلام پیش کرتی ہوں۔