سائٹ سپرہائی وے انوسٹی گیشن پولیس کی کارروائی مغویہ صبا شاہ بازیاب

کارروائی کے دوران اغوا کار ذکااللہ گرفتار، پولیس ملزم نے مغویہ کو شادی کا جھانسہ دے کر اغواء کیا تھا، مغویہ کو خفیہ اطلاع پر معمار موڑ سے بازیاب کرایا گیا ہے، ملزم نے مغویہ صباء کو 18 فروری کے روز اغواء کیا تھا، ملزم کی مغویہ سے موبائل فون کے ذریعے دوستی ہوئی تھی، گرفتار ملزم ویلڈنگ کا کام کرتا ہے، ملزم سے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے، مغویہ کے اہلخانہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں