وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل زاہد الیاس کی الوداعی ملاقات

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل زاہد الیاس کی الوداعی ملاقات

* ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ نے رخصت ہونے والے کمانڈر کراچی کی خدمات کو سراہا

* رخصت ہونے والے کمانڈر کراچی نے وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے تعاون پر شکریہ ادا کیا

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ