ایس ایس فارم ھائوس ملیر میں شہید غلام مرتضی بلوچ کے تعزیتی ریفرنس کی شاندار کامیابی کے لئے دن رات محنت کرنے والے پ پ پ


ایس ایس فارم ھائوس ملیر میں شہید غلام مرتضی بلوچ کے تعزیتی ریفرنس کی شاندار کامیابی کے لئے دن رات محنت کرنے والے پ پ پ پی ایس 88 کے ذمہ داران کے اعزاز میں ایک ٹی پارٹی رکھی گئی ، جس کی صدارت شہید ملیر حاجی غلام مرتضی بلوچ کے

فرزند محمد یوسف مرتضی بلوچ نے کی جبکہ پارلیمانی سیکٹری بلدیات MPA سلیم کلمتی بلوچ ، سالار ملیر عبدالحکیم بلوچ ، محمد حیات بلوچ ، رحمت مغیری صاحب ، مرتضی یار محمد ، سلیم خمیسانی ، پی ایس 127 کے جنرل سیکرٹری سلیم میمن صاحب ،

ابوبکر میمن ، پپلزیوٹھ کے اظہر کولاچی و دیگر نے خصوصی شرکت کی ، یہ تقریب فین آف شہید غلام مرتضی بلوچ اسلم واگیر ، ناصر علی بھائی ، عدین رضا ، نعمان حسین ، سہیل ، کامران ، امجد ، آصف ، یاسر ، و دیگر کی طرف سے سجائی گئی تھی ،

تقریب میں 18 اکتوبر کے جلسہ کے کی تیاریوں کا جائزہ بی لیا گیا ، اور مرحوم راشد ربانی کے لئے فاتحہ بی کی گئی ، تقریب میں پپلزیوٹھ کے انفارمیشن سیکرٹری عاطف شیخ ، جنید خان ، یوسی 12 سے عارف سنگھار ، عاقب ، و دیگر یوسی ملھ ، درسانہ چھنہ ، گڈاپ ، تھانو ، بھٹائی آباد ، ودیگر علاقہ سے کارکنان شریک ہوے