اصل خطرے کی گھنٹی پیپلزپارٹی نے بجائی ہے

اصل خطرے کی گھنٹی پیپلزپارٹی نے بجائی ہے ، پنجاب میں اتنے بڑے پیمانے پر پیپلزپارٹی کے کارکن امڈ آنا صرف پی ٹی آئی کے لئے نہیں بلکہ بلکہ مسلم لیگ ن کے لئے بھی سوالیہ نشان ہے ، کل میں نے جلسے میں خود جیالوں کی جوش اور ولولہ دیکھ کر حیران ہوئی اور سوچ بچار کے بعد یہ کہہ سکتی ہوں کہ آنیوالی سیٹ اپ پیپلزپارٹی کی ہوگی ، عاصمہ شیرازی