سیدناصرحسین شاہ کی پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے نائب صدر و وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد حسین ربانی کی رہائش گاہ آمد

صوبائی وزیر بلدیات و اطلاعات سیدناصرحسین شاہ کی پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے نائب صدر و وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد حسین ربانی کی رہائش گاہ آمد

مرحوم راشد حسین ربانی کی بیٹی، بھائیوں اور اہل خانہ سے تعزیت کی اور مغفرت کی دعا کی

مرحوم راشد حسین ربانی پارٹی کا سرمایہ تھے اور کراچی کے ورکروں کی آواز تھے۔
سید ناصر حسین شاہ

راشد حسین ربانی کے اہل خانہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اہل خانہ ہیں انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
سید ناصر حسین شاہ

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو راشد حسین ربانی کی وفات پر گہرہ صدمہ پہنچا ہے طبیعت کی ناسازی کے دوران بھی چیئرمین صاحب وقتاً فوقتاً مرحوم کی فون پر تیمارداری کرتے رہے۔
سید ناصر حسین شاہ

سید ناصر حسین شاہ کے ہمراہ وزیر اعلیٰ سندھ کے کوآرڈینیٹر شہزاد میمن اور پاکستان پیپلز پارٹی سٹی سکھر کے سیکریٹری اطلاعات چوہدری اظہر حسنین بھی تھے