ہم ٹی وی نیٹ ورک سے ورکرز کی شارٹ نوٹس پرجبری برطرفیاں،کے یوجے نظریاتی کاقانونی فورم پر آواز بلند کرنے کا فیصلہ

ہم ٹی وی نیٹ ورک سے ورکرز کی شارٹ نوٹس پرجبری برطرفیاں،کے یوجے نظریاتی کاقانونی فورم پر آواز بلند کرنے کا فیصلہ

ہم ٹی وی نیٹ ورک سے ورکرز کی جبری برطرفیاں قابل افسوس ہیں،عمیرعلی انجم

موجودہ صورتحال میں صحافتی تنظیموں کی خاموشی ایک سوالیہ نشان ہے، چیئرمین کے یوجے نظریاتی

چندمنٹوں کاوقت دیکرجبری استعفی کس قانون کے مطابق لیا گیا،عمیرعلی انجم

کیامالکان بے لگام اورورکرزلاچارہیں،چیئرمین کے یوجے نظریاتی

کے یوجے نظریاتی اس معاملے کوقانونی فورم پرلیکرجائے گی،عمیرعلی انجم

ہم ٹی وی نیٹ ورک کی انتظامیہ اپنے فیصلے پرنظرثانی کرے،عمیرعلی انجم

صحافتی تنظیموں کے رہنماؤں سے کہتے ہیں دعوے اورنعروں کے بجائے کے یوجے نظریاتی کے ساتھ عملی طور پر میدان میں آئیں،عمیرعلی انجم

اپنے ورکرز ساتھیوں کیلئے آواز بلند کریں،چیئرمین کے یوجے نظریاتی