مکران کوسٹل ہائی وے پر دشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے ایف سی بلوچستان اور 14 سیکورٹی اہلکاروں کی اجتماعی نماز جنازہ

‏کوئٹہ : مکران کوسٹل ہائی وے پر دشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے ایف سی بلوچستان اور 14 سیکورٹی اہلکاروں کی اجتماعی نماز جنازہ آواران ملیشیاء کیمپ لسبیلہ میں ادا کر دی گئی


اعلی حکام کی شرکت
میتیں ایمبولینسوں کے ذریعے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئی


اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے