رحمان ملک کا جنوبی وزیرستان میں فوجی قافلے پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

Shocking writing of Rehman Malik
چئیرمین قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا جنوبی وزیرستان میں فوجی قافلے پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت،

کیپٹن عمر فاروق، نائب صوبیدار ریاض احمد ،صوبیدار شکیل آزاد، حوالدار یونس خان، نائیک محمد ندیم اور لانس نائیک عصمت اللہ کی شہادت پر دلی دکھ و افسوس ہوا، سینیٹر رحمان ملک

پاک فوج کے افسران و جوانوں کے عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

ملک پر جان قربان کرنے والے جوان ہمارے ہیرو ہیں، سینیٹر رحمان ملک

شہداء کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائیگا، دشمن اپنی ناپاک عزائم میں ناکام ہوگا، سینیٹر رحمان ملک

شہداء کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالی صبر و جمیل عطا فرمائے، سینیٹر رحمان ملک