سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ نے بیٹوں اور پوتوں کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا


خیرپور: غوث علی شاہ نے پریالو تھانے میں زمین پر قبضےکا مقدمہ درج کرایا

خیرپور:غوث علی شاہ نے مقدمے میں بیٹا شبیر حیدر ، علی حیدر شاہ نامزدکیامقدمے میں پوتے قربان ،نوازعلی ،جعفرشاہ اور انکا ماموں زاد بھائی نامزد

اپنی ملکیت بیوی کو گفٹ کرنا چاہی تو بیٹوں، پوتوں نےدھکمیاں دیں، مقدمہ

خیرپور : میرے باغ کے پیسے بھی ہڑپ کئے گئے، ایف آئی آر کا متن

خیرپور:پولیس نے نامزد ملزم جعفر شاہ سمیت 4 افراد کو گرفتار کر لیا، ذرائع
—————-
خیرپور
سینئر سیاستدان سابق وزیر اعلی سندھ سید غوث علی شاہ کی اہم پریس کانفرنس

اپنی پہلی بیوی اور اس کی اولاد کے ساتھ سابق وزیراعلی سندھ نے لاتعلقی کا اعلان کردیا

پوری زندگی میں نے عزت کے ساتھ گذاری ہے،غوث علی شاہ

جتنی بہ زندگی ہے وہ بہ عزت کے ساتھ گذارنہ چاہتا ہوں،غوث علی شاہ

میری خواہش تھی کہ میرے بیٹے بہ میرے نقشے قدم پر چلیں مگر ایسا نہیں ہوا،غوث علی شاہ

بڑے بیٹے کو زمینے اور فلیٹس دیے سنبالھنے کے لیے،غوث علی شاہ

چھوٹا بیٹا میرے سمجھانے کے بعد بہ اپنی ملازمت سے استعفی دیکر آگیا،غوث علی شاہ

چھوٹے بیٹے نے اپنی ماں اور میرے بغیر اجازت کے زمینے فروخت کی،غوث علی شاہ

میری بیٹی ایسے کاموں میں ملوث رہی ہے جو میں سب کے سامنے بیاں نہیں کرسکتا جو تکلیف دے ہے،غوث علی شاہ

مجھے پراپرٹی سے جو حصہ دینا تھا وہ حصہ دے چکا ہوں ،غوث علی شاہ

میری رہی ہوئی پراپرٹی کو میری نافرمان اولاد فروخت کرنے کی کوشش میں ہے،غوث علی شاہ

میری اولاد گھر میں سے چوری کروانے میں بہ ملوث رہے ہے،غوث علی شاہ

نافرمان اولاد میری دوسری بیوی ،مجھے اور میرے بیٹے کو قتل کرنے کی سازشیں کررہے ہے،غوث علی شاہ

ایسا فیصلے لینے میں مجھے ایک سال سے زیادہ لگا،غوث علی شاہ

پہلی بیگم کی اولاد ،چھوٹی بیٹی اور اس کی اولاد کو اپنے اپ سے جدا کررہا ہوں،غوث علی شاہ

میری اولاد نافرماں اور باپ کے قتل کرنے کی سازشوں میں ملوث ہے،غوث علی شاہ

اعلی حکام سے گذارش ہے کہ ان کے خلاف قانونی کاروائی کرکہ گرفتار کیا جائے،غوث علی شاہ