کویت سے براہ راست پروگرام کرتے ہیں خلیج ٹائم

قارئین کرام “جیوے پاکستان ڈاٹ کام ” کے نمائندہ کویت طارق اقبال ‘ ہر منگل کو رات 8 بجے کویت سے براہ راست پروگرام کرتے ہیں خلیج ٹائم – اس منگل کو جو پروگرام پیش کیا جائے گا اس کا موضوع ہے قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ سے نکلنے والا ٹیلنٹ’ پاکستان کا دورہ کرنے والی زمبابوے کی ٹیم اور پھر قومی ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ سیریز سے کامیابی کے کیا امکانات ہوں گے ؟ بابائے کرکٹ کویت’ جناب حسیب خان سے ملاقات۔