ضلع ٹھٹہ پیپلز پارٹی کا قلعہ ہے، 18 اکتوبر کے جلسے میں خواتین کی شرکت تاریخی ہوگی: فریال تالپور

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کی زیرِ صدارت ٹھٹہ میں تنظیمی اجلاس

فریال تالپور نے 18 اکتوبر کو کراچی میں ہونے والے جلسہ عام کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کی

اجلاس میں ضلع ٹھٹہ سے تعلق رکھنے والی خواتین عہدیداران و کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی

اس موقعے پر ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری، سعدیہ جاوید، ہیر سوہو، رخسانہ شاہ اور تنزیلہ قنبرانی بھی موجود

ضلع ٹھٹہ پیپلز پارٹی کا قلعہ ہے، 18 اکتوبر کے جلسے میں خواتین کی شرکت تاریخی ہوگی: فریال تالپور

18 اکتوبر کے جلسے میں خواتین کی بھرپور شرکت عوامی جدوجہد کو نئی جلا ملے گی: فریال تالپور

عوام اب پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب دیکھ رہی ہے، پی ڈی ایم کی جدوجہد بارآور ثابت ہوگی: فریال تالپور