جنوبی کوریا میں چاول کی فصلوں پر دلکش ڈیزائنز

جنوبی کوریا کے علاقے سنچیون میں کسانوں اور سکول کے بچوں نے مل کر چاول کی مختلف رنگوں کی فصل کاشت کرکے کچھ انوکھے ڈیزائن بنائے ہیں۔

ان ڈیزائنز کو بنانے کا مقصد لوگوں کو رونا وائرس جیسے حالات میں خوش رہنے کا پیغام دینا ہے۔

ان فصلوں کو پرندوں سے بچانے کیلئے مختلف شکلوں کے انسان نما پتلے بھی نصب کئے گئے ہیں