کراچی میں ہیٹ ویو کی لہر ، کے الیکٹرک نے بجلی بندکرکے ظلم ڈھادیا ۔۔۔۔

کراچی میں ہیٹ ویو کی لہر ، کے الیکٹرک نے بجلی بندکرکے ظلم ڈھادیا ۔۔۔۔

کراچی ۔ کورنگی کراسنگ ، اللہ والا ٹاون کے ڈی اے ایمپلائز سمیت ملحقہ علاقوں میں صبح 9 بجے سے تاحال 8 گھنٹے سے بجلی بند

کراچی ۔ کے الیکٹرک کے سسٹم 118 اور شکایتی ایپ پر بجلی بحال ہونے کا دعوی

کراچی ۔ کسی اطلاع کے بغیر صبح سے طویل دورانیہ پرمبنی بجلی کی بندش پر کے ای کو مانیٹر کرنے والے وفاقی ادارے بھی خاموش تماشائی

کراچی ۔ کروڑوں کے اشتہارات اور سیاسی رشوت کے بعد کے ای کی ظا لمانہ لوڈشیڈنگ پر ذرائع ابلاغ سیاسی پارٹیاں بھی خاموش تماشائی

کراچی ۔ حکومت سندھ نے بھی شدید گرمی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے ای کے خلاف سرکاری سطح پر خاموشی اختیار کرلی

کراچی ۔ شہریوں نے ہیٹ ویو کے دوران طویل دورانیہ کی لوڈشیڈنگ اور متعلقہ اداروں کی خاموشی کو عوام دشمنی قرار دے کر بجلی بحال کرنے کا مطالبہ کردیا