کراچی: انتہائی خطرناک اور زہریلی گیس پھیلانے والا مواد کراچی میں ڈمپ کیاجانے لگا

کراچی: کراچی کو بدترین ماحولیاتی آلودگی کامرکز بنانے کا خطرناک منصوبہ

کراچی: انتہائی خطرناک اور زہریلی گیس پھیلانے والا مواد کراچی میں ڈمپ کیاجانے لگا

کراچی: زہریلا مواد پورے ملک سے لاکر کراچی کےمضافات میں جمع کیاجارہاہے

کراچی: خطرناک زہریلے مواد سے کئی عشروں تک انسانوں حیوانات کو جان لیوا نقصانات پھیلنے کا خدشہ ہے

کراچی: سندھ انوائرونمنٹل پروٹیکشن ایجنسی ( سیپا) کی ملیر پورٹ قاسم کے علاقے میں تاریخی کارروائی

کراچی: سیپا کی ٹیم نے خطرناک پیسٹیسائیڈ ( زرعی ادویات) اور زائد المعیاد ادویات سے بھرے کئی ٹرک پکڑ لئے

کراچی: سیپا کی تاریخ کی اہم ترین کارروائی ڈائیریکٹر سیپا کراچی وارث علی گبول کی ہدایت پر کی گئی

کراچی: انسانی جانوں، حیوانات، زراعت اور ماحولیات کے لئے خطرناک پیسٹیسائیڈ جلائے جانے ( انسینیریٹ) کے بجائے کسی مقام پر پھینکنے کے لئے لے جائے جارہے تھے۔قائم مقام ڈائیریکٹر سیپا کراچی وارث علی گبول

کراچی: مزکورہ پیسٹیسائیڈ جلانے کا کانٹریکٹ اقوام متحدہ کی ہدایت پر یو این ڈی پی کی جانب سے دیا گیا ہے۔ قائم مقام ڈائریکٹر سیپا کراچی

کراچی: پاکستان بھر سے مہلک زرعی ادویات کراچی لاکر جلائی جانا ہیں۔قائم مقام ڈائریکٹر سیپا کراچی

کراچی: بروقت کارروائی نہ کی جاتی تو یہ ہماری آئندہ نسلوں کے لئے نقصان دہ ہوسکتا تھا۔ قائم مقام ڈائریکٹر سیپا کراچی

کراچی: اقوام متحدہ کے معاہدے کے تحت دنیا بھر سے مہلک زرعی ادویات کو مروجہ طریقے سے جلایا جانا ہے۔وارث علی گبول

کراچی: کھلے مقام یا سمندر میں مہلک پیسٹیسائیڈ پھینکنے سے ماحول کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچ سکتا تھا۔قائم مقام ڈائریکٹر سیپا کراچی

کراچی:مہلک زرعی ادویات کھلے مقام پر پھینکنے کے ماحول پر منفی اثرات کئی سالوں تک برقرار رہ سکتے ہیں۔ قائم مقام ڈائریکٹر سیپا کراچی

کراچی: مشیر ماحولیات اور اعلی افسران کو کامیاب کارروائی سے متعلق آگاہ کردیا گیا تاکہ مزید قانونی کارروائی کی جاسکے۔وارث علی گبول

کراچی: سیپا کی ٹیم نے کارروائی خالصتا انسانی جانوں کو بچانے اور قانون کے مطابق کی۔ قائم مقام ڈائریکٹر سیپا کراچی

کراچی:انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرینگے۔ قائم مقام ڈائریکٹر سیپا کراچی

وارث علی گبول