ایف آئی اے سائبر کرائم کا جامعہ کراچی اسٹاف کالونی میں چھاپہ،ذرائع

ایف آئی اے سائبر کرائم کا جامعہ کراچی اسٹاف کالونی میں چھاپہ،ذرائع

کارروائی بین الاقوامی میذیا ہائوس کےنام سے جعلی ویڈیو بنانے پر کی گئی

چھاپے میں لیپ ٹاپ اور موبائیل فون سمیت دیگر الیکٹرانکس گیجڈز تحویل میں لے لئے گئے،ذرائع

چھاپہ سائبر کرائم میں زیر تفتیش انکوائری کے سلسلے میں مارا گیا

چھاپہ عدالتی حکم پر چئیرمین کرمنالوجی غلام برفت کے گھر پر مارا گیا

غلام برفت پر سرکاری کوارٹر پر بھی قبضہ کی انکوائری ہے

غلام برفت کا گھر جامعہ کراچی اے فائیو اسٹاف کالونی میں ہے
جہاں انکے بیٹے اور بہو نے رہائش رکھی ہوئی ہے