فریال تالپور نے درگاہ پر سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت کاملہ کی دعا مانگی

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کی درگاہ سخی جام ڈاتار آمد.

فریال تالپور نے درگاہ پر سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت کاملہ کی دعا مانگی.

فریال تالپور نے ملک و قوم کی ترقی و سربلندی کے لیئے بھی دعا کی.