تمام دوستوں کابے حد شکریہ

تمام دوستوں کابے حد شکریہ جنہوں نے میری سالگرہ پر اپنی نیک خواہشات کااظہارکیااللہ کریم آپ سب کواپنی امان میں رکھے اورہمیں اپنی جدوجہد میں کامیابی عطافرمائے۔۔۔آمین
الطاف بھائی نے اچھی بات کی کہ اللہ کرے ہماری آئندہ سالگرہ سے پہلے ہمارے سب دوستوں کے واجبات مل جائیں انشاءاللہ ایساہی ہوگا۔۔۔
زیرنظرتصویر کینجھر جھیل کی ہے جو نہ صرف میری پسندیدہ جگہ بلکہ اس سے حسین یادیں وابستہ ہیں زمانہ طالبعلمی توہم یہاں خوب گئے۔۔۔۔۔انشاءاللہ کیس میں کامیابی کے آپ سب اسی جگہ ماروی ریسٹورنٹ میں ایک شاندار استقبالیہ دونگا اللہ وہ ضرورلائےگا بس سب دوست مل جل کرجدوجہد کوآگے بڑھائیں۔۔
——————–

اپنے جائز حق کی جدوجہد جاری
سابق سیکریٹری جنرل پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس محترم خورشید عباسی،صدر کراچی یونین آف جرنلسٹس ملک احمد خان، پیارے دوست نعیم اختر خان کے ساتھ نوائے وقت کے ایشو پر گفتگو