شہلا رضا کے شوھر اور پارٹی کے انتہائی سینئیر رہنما غلام قادر سخت علیل اور مقامی اسپتال میں ذیر علاج

صوبائی وزیر شہلا رضا کے شوھر اور پارٹی کے انتہائی سینئیر رہنما غلام قادر سخت علیل اور مقامی اسپتال میں ذیر علاج ھیں پارٹی کے تمام عہدیداران و کارکنان اور اھلیان شہر سے انکی جلد صحتیابی کے لیئے دعا کی درخواست کی جاتی ھے