ایرانی ایوان صدر کی ویب سائٹ کے مطابق صدر روحانی نے کہا کہ تہران پر دباؤ ڈالنے کیلئے امریکا وہ تمام اقدامات کر چکا ہے جوکہ وہ کر سکتا تھا، اپنے غیر انسانی اقدامات سے وہ ایرانی قوم کا عزم توڑ نہیں سکتا، انہوں نے کہا کہ اس قسم کے پراپیگنڈا پر مبنی سیاسی اقدامات سے ٹرمپ انتظامیہ داخلی سیاست پر اثر انداز ہونا چاہتی ہے

Courtesy Duniya news