موٹروے ریسٹ ایریاز پر کھانے پینے کی اشیاء کی زائد قیمتوں میں فروخت کیوں؟ وزیراعظم کا شہریوں کی شکایات پر نوٹس

موٹروے ریسٹ ایریاز پر کھانے پینے کی اشیاء کی زائد قیمتوں میں فروخت کیوں؟ وزیراعظم کا شہریوں کی شکایات پر نوٹس, 4 گنا زائد قیمتیں وصول کرنے پر شدید برہم, وزارت مواصلات,این ایچ اے اور آئی جی موٹر وے کو ناجائزہ منافع خوروں کے خلاف سخت کاروائی کا حکم, مانیٹرنگ کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل!