مصطفی کمال کا شاندار استقبال اور میڈیا سے بات چیت

چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کی کراچی میں نیب کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو، اس موقع پر سیکریٹری جنرل حسان صابر،وائس چئیرمین شبیر قائمخانی، وائس چئیرمین ایڈوکیٹ  حفیظ الدین  ، نائب صدر ایڈوکیٹ صوفیہ سعید بھی موجود ہیں

اہلیان پکا قلعہ کی دعوت پر چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کا پکا قلعہ کا دورہ اور *بھائی خان چاڑی* پر عوام کی جانب سے شاندار استقبال ، اس موقع پر صدر PSP سمیت دیگر مرکزی رہنماء بھی موجود ہیں