کورنگی لانڈھی میں پانی و سیوریج مسائل کے انبار کے حل کے لیے………

کورنگی لانڈھی میں پانی و سیوریج مسائل کے انبار کے حل کے لیے ایم کیو ایم پاکستان حق پرست رکن صوبائی اسمبلی حلقہ 95 جاوید حنیف میو بھائی رکن سندھ اسمبلی حلقہ 96 غلام جیلانی بھائی رکن سندھ اسمبلی حلقہ 94 ہاشم رضا جیلانی بھائی سابق حق پرست یوسی 25 چیر مین وسیم الدین میو فوکل پرسن کورنگی ٹاؤن نے MD واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اسد اللہ بلک عمران عبداللہ و دیگر واٹر بورڈ کے ہیڈ آفس میں ملاقات کی جسمیں عوامی مسائل کی نشاندہی کی گئی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کورنگی لانڈھی زون میں عوام کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے اپنی تجاویز پیش کی جس پر منیجنگ ڈائریکٹر کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اسد اللہ نے یقین دلایا عوامی مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات کئے جائیں گے آور متعلقہ حکام ہدایت کی جلدازجلد پانی کی فراہمی اور سیوریج کے پانی کے اخراج کو درست کیا جائے جس پر ایم کیو ایم پاکستان کے حق پرست ممبران اسمبلی نے شکریہ ادا کیا …….. کورنگی ڈسٹرکٹ, 08,10,2020