سردار یار محمد رند کی ہزار گنجی میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت

معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان ، صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان سردار یار محمد رند کی ہزار گنجی میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت. دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی
میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار۔ واقعہ کے شہداء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انسانیت کے دشمن دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں سردار رند۔



اپنا تبصرہ بھیجیں