ہم فرقہ پرست دشمن کی قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کو ایک بار پھر ناکام بنائیں گے۔شہریارخان آفریدی

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریارخان آفریدی کا کوئٹہ ہزار گنجی میں دہشتگرد دھماکے کی شدید مذمت۔ آئی جی بلوچستان کو دہشت گردی کے واقعے پر تفصیلی طور پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔ دہشت گرد شکست کھانے کے بعد اب مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی سازش پر عمل پیرا ہیں۔ ہم فرقہ پرست دشمن کی قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کو ایک بار پھر ناکام بنائیں گے۔ جمعہ کے مبارک دن مسلمانوں پر حملہ آور کبھی مسلمان نہیں ہوسکتے۔



اپنا تبصرہ بھیجیں