ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان کا کراچی کے حوالے سے بڑا اعلان


کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر اسد اللہ خان نے کراچی کے لیے بڑا اعلان کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ آئندہ دو ہفتے میں صنعتی ایریا کے سیکٹر 23 میں سیوریج کے پانی کا مسئلہ حل ہوجائے گا یہ بات انہوں نے کرنگی انڈسٹریل ایریا کے مسائل کے حوالے سے کاٹی میں بریفنگ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہی وہ منیجنگ ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پارٹی کی دعوت پر وہاں خطاب کرنے آئے تھے اس موقع پر پارٹی کے صدر سلیم زما چیئرمین سی ای او کائٹ زبیر چھائیاں اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے پارٹی کے عہدیداروں نے ایم ڈی واٹر بورڈ کو پارٹی آمد پر خوش آمدید کہا اور انہیں کورنگی صنعتی علاقے میں پانی کی فراہمی اور نکاسی سے متعلق مسائل پر بریفنگ دی کاٹی کیوں نگاروں کا کہنا تھا کہ بارش کے بعد آج بھی کہیں علاقے تباہ حال ہیں سیوریج مسائل سے پیدا وار متاثرہورہی ہے ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان نے بریفنگ لینے کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واٹر بورڈ کے سینئر حکام اور عملے کو فوری طور پر کاٹی کی نشاندہی کے مطابق مسائل حل کرنے کے لیے متحرک ہونے کی ہدایات دی گئی ہیں انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ آئندہ دو ہفتے کے اندر سیکٹر 23 میں سیوریج کے پانی کا مسئلہ حل ہوجائے گا