بلوچستان عوامی پارٹی کےضلعی ترجمان محبوب تگاپی کا پنجگور سے آمد کے بعد بی اے پی کے ضلعی سیکٹریٹ آمد

بلوچستان عوامی پارٹی کےضلعی ترجمان محبوب تگاپی کا پنجگور سے آمد کے بعد بی اے پی کے ضلعی سیکٹریٹ آمد

ضلعی ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی خاران

بی اے پی کے ضلعی سیکٹریٹ آمد کے موقعہ پر ضلعی صدر میرمحمود خان نوشیروانی ضلعی جنرل سیکٹری میر امجد خان ملازی بی اے پی کےسی سی میمبر حاجی ٹھکری محمد عالم عیسی زی بی اے پی کےسینٸر رہنما میربابواحمد جان حسین زی نے ضلعی ترجمان سے بلوچی حال احوال کیا اس کے بعد ضلعی تین رکنی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں تنظیمی سازی و تنظیمی امور زیر بحث آٸے پہلے سےقاٸم یونٹوں و مختلف نٸے یونٹوں کے تفصیلات سے بی اے پی خاران کے صدر میر محمود خان نوشیروانی جنرل سیکٹری میر امجد خان ملازی نےضلعی ترجمان محبوب تگاپی کو آگاہ کیا اجلاس نے اب تک کی کارکردگی پر اظہار اطمینان کرتے ہوے کہا ان اقدامات اور کارکردگی کا تسلسل آٸندہ بھی جاری رکھیں گے تنظیم سازی کے عمل کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق کیا گیا