کراچی، کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ہونیوالا پولیس مقابلہ۔۔۔مشکوک ہوگیا


کراچی، مبینہ مقابلے میں ایک شخص ہلاک، 2زخمی ہوئے

دونوں زخمی افراد کے بیانات نے معاملہ مشکوک کردیا

ہم مزدوری سے واپس جارہے تھے، ڈاکوؤں نے لوٹ مار شروع کردی، زخمی افراد

پولیس کو فون کیا،
پولیس پہنچی تو دونوں طرف فائرنگ شروع ہوگئی، زخمی افراد

ہمیں گولی پولیس کی لگی یا ڈکیت کی، یہ نہیں پتہ، زخمی افراد

کراچی میں ایک اور مشکوک مقابلے میں ایک شہری جاں بحق دو زخمی
مہران ٹاون میں مشکوک مقابلے کا عینی شاہد و جاں بحق شہری کے بھائی کا بیان وضاحت نیوز پر
ہمیں ڈکیتوں نے لوٹا،ہم نے ون فائیوکوکال کرکےبلایا،عینی شاہد
پولیس والوں نے آکراندھادھندفائرنگ کی،عینی شاہد
میرے بھائی کوپولیس نےمارڈالا،ہمارےبھانجےکوگولی لگی
ہم دیہاڑی کرکےجارہےتھے،ہم پرپولیس والوں نےفائرنگ کی
ڈاکوں ہمیں دس منٹ پہلےلوٹ کرجاچکےتھے،عینی شاہد
ہم تو ون فائیو کے انتظارمیں تھے،پولیس آئےگی،عینی شاہد
پولیس والوں نےہمارے لوگوں کوماراہے،عینی شاہد کاالزام
میرےبھائی کےپاس پستول رکھ کرپولیس والوں نے تصویربنائی
ہمیں پورا سرجانی جانتاہے،ہم شٹرنگ کاکام کرتےہیں،عینی شاہد
ہمارا تعلق ملتان سےہے،سرجانی میں رہتےہیں،عینی شاہد