گورنر سندھ عمران اسماعیل کی وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی رہائش گاہ علی ہاؤس آمد

*گورنر سندھ عمران اسماعیل کی وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی رہائش گاہ علی ہاؤس آمد

*گورنر سندھ نے سید ناصر شاہ سے ان کی والدہ کے انتقال ہر تعزیت کی

*گورنر سندھ نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی

*اللّہ تعالی ان کی مغفرت اور درجات بلند فرمائے۔گورنر سند

*سید ناصر شاہ نے گورنر سندھ کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا

*پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ اور صوبائی وزیر کے صاحبزادے سید محمد علی شاہ بھی اس موقع پر موجود تھے