پبلک ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز فواد خورشید کے والد کا انتقال

پبلک ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز فواد خورشید کے والد کا انتقال ۔نماز جنازہ بعد از نماز ظہر فضائیہ کالونی میں ادا کی جائے گی ۔پبلک ٹی وی کے صحافیوں اور اراکین سمیت مختلف صحافتی تنظیموں کے رہنماؤں اور دانشوروں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے ڈائریکٹر نیوز پبلک ٹی وی فواد خورشید سے ان کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا