گورنرسندھ عمران اسماعیل کا جامعتہ الرشید کا دورہ

٭
٭اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری ، سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سمیت دیگر بھی موجود تھے
٭گورنرسندھ نے جامعتہ الرشید کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا
٭ جامعتہ الرشید ایک مکمل درس گاہ ہے۔گورنرسندھ
٭جامعتہ الرشید جو کام کررہی ہے یہ پاکستان کی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا۔گورنرسندھ
٭خطہ کے موجودہ حالات میں ہمیں اپنے اتحاد ، یکجہتی ، ہم آہنگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ گورنرسندھ

٭دشمن کی کوشش ہے کہ کسی طرح مسلح افواج اور عوام کے درمیان بد گمانیاں پھیلائی جائیں ۔ عمران اسماعیل
٭ہمیں دشمن کی ہر سازش کو اپنے اتحاد سے ناکام بنانا ہوگا ۔ گورنر سندھ
٭ان حالات میں علما کرام کا کردارنہایت اہمیت کا حامل ہے ۔گورنرسندھ
٭پاکستان اس وقت بہت نازک صورتحال سے گزر رہا ہے۔ گورنرسندھ

٭دنیا پر واضح کردینا چاہتے ہیں کہ پاکستان وہ ملک ہے جو مسلم ممالک کے دفاع میں آسکتا ہے ۔ گورنرسندھ
٭اس وقت دنیا کوئی دوسرا اسلامی ملک پاکستان کی طرح دفاعی طاقت نہیں رکھتا۔ گورنرسندھ
٭ایک بار پھر پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے۔ گورنرسندھ
٭ بہتری کے لئے وسیع فکر رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری
٭ ملک کو کمزور کرنے کے لئے لسانی بنیادوں کو ہوا دی گئی۔ وفاقی وزیر
٭علماءریاست اور حکومت دونوں کے ساتھ ہیں۔جامعتہ الرشید کے سرپرست اعلیٰ مفتی عبد الرحیم
٭ ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں ہر قسم کے اختلافات کے خاتمہ کے لئے کام کریں ۔ مفتی عبد الرحیم
٭ علمائے کرام کی مشاورت سے ملک کو درپیش چیلنجز کا کامیابی سے مقابلہ کیا جا سکتا ہے ۔ مفتی عبد الرحیم