پاکستان پیپلز پارٹی کی ” کراچی یکجتی ریلی ”

پاکستان پیپلز پارٹی کی ” کراچی یکجتی ریلی ”

جھلکیاں

پیپلز پارٹی کے ریلی میں شرکت کے لئے کراچی کے مختلف علاقوں سے جلوس عائشہ منزل پہنچا

کراچی کے مختلف علاقوں سے پیپلز پارٹی کے رہمنا قافلوں کی قیادت کرتے ہوئے ریلی میں پہنچے

موٹرسائیکل اورگاڑیوں پر سوار جیالے جھنڈے لئے پی پی کے نغموں پر محو رقص رہے

کراچی ۔ موٹرسائیکل اورگاڑیوں پر پر سوار جیالے جھنڈے لئے پی پی کے نغموں پر سراپا رقص رہے

اسٹیج کے مرکزی بینر پر سندھ مظبوط۔۔۔ ملک مظبوط کا نعرہ تحریر

اسٹیج کے مرکزی بینر پر نفرت لسانیت اور تقسیم کی سیاست کے خلاف کا نعرہ آویزاں

مرکزی بینر پر آئیے کراچی کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنائیں کی عوامی دعوت

ہاتھ سے ہاتھ ملائیں کراچی کے امن کو بچائیں کا نعرہ تحریر تھا

سندھ کی تقسیم نامنظورنامنظور کراچی یکجہتی ریلی کا سلوگن تھا

پیپلزپارٹی کی کراچی یکجہتی ریلی پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کے تحت کراچی کے مختلف علاقوں سے خواتین کارکرکنان کے قافلے عائشہ منزل پہنچے

کراچی خواتین کارکنان کا جوش وخروش دیدنی تھا ۔ کارکنان پیپلزپارٹی کے پرچم بلاول بھٹو کی تصاویر اٹھائے ہوئے تھیں

ریلی کے موقع پر صدر پارکنگ پلازہ کے سامنے وسیع و عریض اسٹیج تیار کیا گیا تھا
—————
کراچی ۔ پیپلزپارٹی کی کراچی یکجہتی ریلی تین ہٹی سے براستہ جہانگیر روڈ منزل کی جانب روادواں

کراچی ریلی کے شرکائ پر تین ہٹی برج سے پھولوں کی پتیاں لنچھاور

کراچی ۔ نثار کھوڑو ریلی کے قیادت گاڑی کی چھت پر سوار ہوکر کررہے ہیں