کراچی ۔ پیپلز پارٹی نے بدلے کی سیاست کے بجائے کراچی میں امن کا بیڑا ٹھایا ہے۔ نثارکھوڑو

ریلی کی قیادت پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما کررہے ہیں

ریلی کی قیادت پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما کررہے ہیں
کراچی ۔ پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی پیپلزپارٹی سندھ کے سیکریٹری جنرل وقارمہدی دیگر رہنما ریلی کی قیادت کررہے ہیں

کراچی ریلی می چھوٹی اور بڑی گاڑیاں موٹرسائیکل سوار اور پیدل چلنے والوں کی بڑی تعداد شریک

کراچی پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا ریلی کے شرکائ سے مختصر خطاب

کراچی ۔ پیپلز پارٹی نے بدلے کی سیاست کے بجائے کراچی میں امن کا بیڑا ٹھایا ہے۔ نثارکھوڑو

کراچی میں امن سندھ حکومت نے بحال کیا۔ نثار کھوڑو

کراچی ۔ دہشت گردی خوف کے راج کا خاتمہ ہوا تو ہر کوئی کراچی کے مینڈیٹ کو اغوائ کرنے کی کوشش کرنے لگا۔ نثار کھوڑو

کراچی کو لندن کے بعد اب بنی گالا سے چلانے کی کوشش ہو رہی ہے۔نثار کھوڑو

کراچی ۔ پیپلز پارٹی ٹارگٹ کلرز کی جماعت نہیں۔ ہم نے کراچی کی روشنیوں کو بحال کیا۔ نثار کھوڑو

کراچی والوں نے بلاول کو ووٹ دیا تو بلاول کراچی کو بدل دیں گے نثار کھوڑو
کراچی پیپلزپارٹی کے عوامی سمندر نے آج نفرت اور لسانیت کی سیاست کو دفن کردیا نثار کھوڑو

پیپلزپارٹی کی یکجہتی کراچی ریلی ۔۔۔

اسٹیج کے مرکزی بینر پر سندھ مظبوط۔۔۔ ملک مظبوط کا نعرہ تحریر

اسٹیج کے مرکزی بینر پر نفرت لسانیت اور تقسیم کی سیاست کے خلاف کا نعرہ آویزاں

مرکزی بینر پر آئیے کراچی کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنائیں کی عوامی دعوت

کراچی ہاتھ سے ہاتھ ملائیں کراچی کے امن کو بچائیں کا نعرہ

سندھ کی تقسیم نامنظورنامنظور کراچی یکجہتی ریلی کا سلوگن

کراچی ’’یکجہتی کراچی ریلی‘‘ سندھ کے خلاف سازش کرنے والوں کے لیے نوشتہ دیوار ثابت ہوگی۔سعید غنی

کراچی: کسی بھی قومیت، زبان یا ملک کے کسی بھی حصے سے کراچی میں آبادہونے والے محب وطن ہیں،سعیدغنی

کراچی: سندھ میں رہنے والے تمام لوگ سندھی ہیں۔صوبائی وزیرسعید غنی

کراچی: یکجہتی کراچی ریلی کا مقصد لسانی سیاست کو ناکام بنانا ہے،سعیدغنی

کراچی: یپلز پارٹی کی ریلی نے لسانی سیاست کی سازش کو ناکام بنادیا ہے، سیعد غنی

کراچی: کامیاب ریلی نے تمام قومیتوں اور زبانیں بولنے والوں کے خلاف سازشوں کو ناکام بنادیا،سعید غنی

کراچی: یکجہتی کراچی ریلی سندھ کے خلاف سازش کرنے والوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہوگا،سعید غنی
——————-
کراچی ۔ پیپلزپارٹی کی کراچی یکجہتی ریلی کریم آباد فلائی اوور پر موجود

کراچی ۔ پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شازیہ سنگھار لیاری سے خواتین کے جلوس کی قیادت کرتے ہوئے ریلی میں شریک

کراچی لیاری سے خواتین کارکنان کی بڑی تعداد ریلی میں شرکت کے لئے عائشہ منزل پہنچی
————-
کراچی ۔ پیپلزپارٹی کی کراچی یکجہتی ریلی کریم آباد فلائی اوور سے الکرم اسکوائر پہنچ گئی

کراچی ۔ خواتین کارکنان کی بڑی تعداد ریلی میں شریک
————–
کراچی ۔ پیپلزپارٹی کی کراچی یکجہتی ریلی لیاقت آباد فلائی اوور الکرم اسکوائر پہنچ گئی

کراچی ۔ ریلی کے شرکائ پارٹی پرچم اٹھائے رواں دواں

کراچی ۔ ٹنکی گراونڈ لیاقت آباد میں جلسہ کے بعد پیپلزپارٹی نے ضلع وسطی سے ریلی کا آغاز کیا

کراچی لیاقت آباد میں ریلی کے شرکائ کا فقید المثال استقبال