ہمارے لئے مفت کا دودھ کیوں نہیں رکھا؟ پولیس اہلکار آپے سے باہر ہوگئے،

ہمارے لئے مفت کا دودھ کیوں نہیں رکھا؟ پولیس اہلکار آپے سے باہر ہوگئے،

ملیر سعود آباد تھانے کے اہلکاروں کی دکاندار سے بدتمیزی، دکان کا سامان لات مارکر توڑ دیا،

اہلکاردکاندار سے بدمعاشی کرکے دودھ کی بوتلیں اور دکاندار کو ساتھ لے کر چلے گئے،

ویڈیو میں پولیس اہلکار کو دکان کے باہر کرسی کو لات مارتے ہوے دیکھا جاسکتا ہے،

سعود آباد تھانے کے اہلکار روز مفت میں دودھ پی کر چلے جاتے ہیں، دکاندار

واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی کورنگی فیصل چاچڑ نے سپاہیوں کو معطل کر کے انکوائری شروع کردی ہے

کسی بھی غیر قانونی عمل کو برداشت نہیں کیا جائے گا، ایس ایس پی کورنگی