چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا سینیٹر نہال ہاشمی کی گرفتاری کا نوٹس

چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا سینیٹر نہال ہاشمی کی گرفتاری کا نوٹس،

سینیٹر رحمان ملک کا سینیٹر نہال ہاشمی کی گرفتاری پر آئی جی پولیس و سیکرٹری داخلہ سندھ سے رپورٹ طلب

کیا نہال ہاشمی کو لاک میں ڈالنے سے پہلے پولیس نے قانونی تقاضے پورے کئے؟ سینیٹر رحمان ملک

کیا سینیٹر نہال ہاشمی کے گرفتاری کے باقاعدہ وارنٹ جاری ہوئے تھے؟ سینیٹر رحمان ملک
Shocking writing of Rehman Malik
کن وجوہات کی بنیاد پر سینیٹر نہال ہاشمی کو گرفتار کیا گیا، کمیٹی کو تفصیلات پیش کی جائے، سینیٹر رحمان ملک

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ دیکھے گی کہ گرفتاری میں کسی قسم کی غیرقانونی عنصر تو نہیں پایا جاتاہے، سینیٹر رحمان ملک

کمیٹی دیکھے گی کیا نہال ہاشمی کے گرفتاری سے پہلے پولیس نے قانون قواعد و ضوابط کو مدنظر رکھے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، سینیٹر رحمان ملک