پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ خیرپور کے رہنما سید عقیل حیدر شاہ علیل ہوگئے ہیں

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ خیرپور کے رہنما سید عقیل حیدر شاہ علیل ہوگئے ہیں

مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ خیرپور کے جنرل سیکریٹری سید عقیل حیدر شاہ علیل ہیں اور اس وقت آغا خان اسپتال میں زیر علاج ہیں تمام دوست احباب وکارکنان دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ سید عقیل حیدر شاہ کو جلد صحتیابی عطا فرمائے آمین ۔ جنرل سیکریٹری پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ سردار عبدالر حیم