ڈسٹرکٹ ایسٹ کے ڈی ایچ او سمیت تمام ٹی ایچ اوز کو اسمارٹ لاک ڈاون کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری

کراچی ( . . . ) ڈپٹی کمشنر ایسٹ سید محمد علی شاہ نے ڈسٹرکٹ ایسٹ کے ڈی ایچ او سمیت تمام ٹی ایچ اوز کو اسمارٹ لاک ڈاون کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا


ڈسٹرکٹ ایسٹ کے 5 مقامات میں مائکرو اسمارٹ لاک ڈاون کرنے کی ہدایت
المصطفی اپارٹمنٹ گلشن اقبال ، عسکری فور گلستان جوہر ، بلاک 13
گلستان جوہر ، الخلید ٹاور شہید ملت روڈ

اور مارٹن کوارٹر کے کچھ گھروں پر اسمارٹ ڈاون لاک کی ہدایت
تمام لاک ڈاون والے مقامات کے رہائشی ماسک پہننے کے پابند ہونگے اسمارٹ لاک ڈاون کے علاقوں کےرہائشیوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد ہوگی پرچون کی دکانیں اور فارمیسی اسٹورز کھلے رکھنے کی ہدایت لاک ڈاون والے علاقوں میں کاروباری مراکز بند ہونگے ہوم ، ڈلیوری ریسٹورنٹس اور ٹیک آوے کی سہولت پر پابندی عائد ہوگی
گھر کا کوئی ایک ہی فرد سودا سلف لینے بمعہ شناختی کارڈ باہر جانے کی جازت ہوگی علاقوں میں سواریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد ہوگی اسمارٹ لاک ڈاون 2 اکتوبر سے شروع ہوکر 17 اکتوبر کو ختم ہوگا

سید مظہر امام
میڈیا کوآرڈینیٹر
ڈپٹی کمشنر ایسٹ کراچی
03333225520