پولیس کی دو گاڑیاں آئی اور نہال ہاشمی اور انکے صاحب زادوں کو تھانے لے گئی

کراچی: پولیس اہلکار سعود آباد کے علاقے میں بھتہ خوری کر رہے تھے ، کورڈینٹر اسد عثمانی
کراچی: نہال ہاشمی کے بیٹے نے مداخلت کی اور بھتہ لینے سے روکا۔ اسد عثمانی

کراچی: تھوڑی دیر بعد پولیس کی دو گاڑیاں آئی اور نہال ہاشمی اور انکے صاحب زادوں کو تھانے لے گئی ، اسد عثمانی