نیب زدہ افسر کی تعیناتی غیرقانونی قرار دے دی گئی

نیب زدہ افسر کی تعیناتی غیرقانونی قرار دے دی گئی

ڈائریکٹر گورنمنٹ بورڈ نے جاوید قمر کو ڈائریکٹر ایڈمنسٹریش ڈی ایم سی ویسٹ کے عہدے برطرفی کی ہدایت کردی

جاوید قمر کو میں نے اپریل 2018 میں گرفتار کیا تھا

جاوید قمر کے گر سے کروڑوں روپے نقدی، جائیداد کے کاغذات, سیونگ سرٹیفیکٹ اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی تھی

جاوید قمر نے طبی بنیادوں احتساب عدالت سے ضمانت کے رکھی ہے

جاوید قمر نے اثر رسوخ استعمال کرکے دوبارہ تعیناتی حاصل کی تھی

سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ نے جاوید قمر کو 5 اکتوبر کو طلب کرلیا

اصل سروس بک اور ذاتی فایل بھی ساتھ لانے کی ہدایات